مِّن وَرَآئِهِۦ جَهَنَّمُ وَيُسۡقَىٰ مِن مَّآءࣲ صَدِيدࣲ ١٦
Ibrahim 14:16
سورة إبراهيم
مکی
آیت: 16/52
صفحہ 257
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا.*
* صَدِیْد، پیپ اور خون جو جہنمیوں کے گوشت اور ان کی کھالوں سے بہا ہوگا۔ بعض احادیث میں اسے عُصَارَةُ أَهْلِ النَّارِ (ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﺟﻠﺪ ۔ ٥، ﺻﻔﺤﮧ ١٧١) (جہنمیوں کے جسم سے نچوڑا ہوا) اور بعض احادیث میں ہے یہ صدید اتنا گرم اور کھولتا ہوا ہوگا کہ ان کے منہ کے قریب پہنچتے ہی ان کے چہرے کی کھال جھلس کر گر پڑے گی اور اس کا ایک گھونٹ پیتے ہی ان کے پیٹ کی آنتیں پاخانے کے راستے باہر نکل پڑیں گی۔ أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهُ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا
Ibrahim 14:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00