رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ ٤١
Ibrahim 14:41
سورة إبراهيم
مکی
آیت: 41/52
صفحہ 260
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش* اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے.
* حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے یہ دعا اس وقت کی جب کہ ابھی ان پر اپنے ماں باپ کا عَدُوُّ الله ِ ہونا واضح نہیں ہوا تھا، جب یہ واضح ہوگیا کہ میرا باپ اللہ کا دشمن ہے تو اس سے اظہار سبکدوشی کر دیا۔ اس لئے کہ مشرکین کے لئے دعا کرنا جائز نہیں چاہے وہ قرابت قریبہ ہی کیوں نہ رکھتے ہوں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے
Ibrahim 14:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00