قَالَتۡ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَٰمࣱ وَلَمۡ يَمۡسَسۡنِي بَشَرࣱ وَلَمۡ أَكُ بَغِيࣰّا ٢٠
Maryam 19:20
سورة مريم
مکی
آیت: 20/98
صفحہ 306
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہنے لگیں بھلا میرے ہاں بچہ کیسے ہو سکتا ہے؟ مجھے تو کسی انسان کا ہاتھ تک نہیں لگا اور نہ میں بدکار ہوں. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہنے لگیں بھلا میرے ہاں بچہ کیسے ہو سکتا ہے؟ مجھے تو کسی انسان کا ہاتھ تک نہیں لگا اور نہ میں بدکار ہوں
Maryam 19:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00