فَلَا تَعۡجَلۡ عَلَيۡهِمۡۖ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمۡ عَدࣰّا ٨٤
Maryam 19:84
سورة مريم
مکی
آیت: 84/98
صفحہ 311
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں.*
* اور جب وہ مہلت ختم ہو جائے گی تو عذاب الٰہی ان کیلئے ہمیشگی کے لئے بن جائیگا۔ آپ کو جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں
Maryam 19:84
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00