قَالَ يَٰقَوۡمِ إِنِّي لَكُمۡ نَذِيرࣱ مُّبِينٌ ٢
Nooh 71:2
سورة نوح
مکی
آیت: 2/28
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے واﻻ ہوں.*
* اللہ کے عذاب سے اگر تم ایمان نہ لائے اسی لیے عذاب سے نجات کا نسخہ تمہیں بتلانے آیا ہوں جو آگے بیان ہو رہا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے واﻻ ہوں
Nooh 71:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00