لِّتَسۡلُكُواْ مِنۡهَا سُبُلࣰا فِجَاجࣰا ٢٠
Nooh 71:20
سورة نوح
مکی
آیت: 20/28
صفحہ 571
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.*
* سُبُلٌ، سَبِیلٌ کی جمع ہے اور فِجَاجٌ، فَجٌّ (کشادہ راستہ) کی جمع ہے۔ یعنی اس زمین پر اللہ تعالٰی نے بڑے بڑے کشادہ راستے بنا دیے ہیں تاکہ انسان آسانی کے ساتھ ایک دوسری جگہ، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک میں جاسکے اس لیے یہ راستے بھی انسان کی کاروباری اور تمدنی ضرورت ہے جس کا انتظام کرکے اللہ نے انسانوں پر احسان عظیم کیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو
Nooh 71:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00