ثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارࣰا ٩
Nooh 71:9
سورة نوح
مکی
آیت: 9/28
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.*
* یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔ بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی
Nooh 71:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00