كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحࣲ وَعَادࣱ وَفِرۡعَوۡنُ ذُو ٱلۡأَوۡتَادِ ١٢
Sad 38:12
سورة ص
مکی
آیت: 12/88
صفحہ 453
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون* نے جھٹلایا تھا.
* فرعون کو میخوں والا اس لیے کہا کہ وہ ظالم جب کسی پر غضب ناک ہوتا تو اس کے ہاتھوں، پیروں اور سر میں میخیں گاڑ دیتا، یا اس سے مقصد بطور استعارہ اس کی قوت وشوکت اور مضبوط حکومت کا اظہار ہے یعنی میخوں سے جس طرح کسی چیز کو مضبوط کر دیاجاتا ہے، اس کا لشکر جرار اور اس کے پیروکار بھی اس کی سلطنت کی قوت واستحکام کا باعث تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا
Sad 38:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00