وَكَذَٰلِكَ أَنزَلۡنَٰهُ قُرۡءَانًا عَرَبِيࣰّا وَصَرَّفۡنَا فِيهِ مِنَ ٱلۡوَعِيدِ لَعَلَّهُمۡ يَتَّقُونَ أَوۡ يُحۡدِثُ لَهُمۡ ذِكۡرࣰا ١١٣
TaHa 20:113
سورة طه
مکی
آیت: 113/135
صفحہ 319
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اسی طرح ہم نے تجھ پر عربی قرآن نازل فرمایا ہے اور طرح طرح سے اس میں ڈر کا بیان سنایا ہے تاکہ لوگ پرہیز گار بن* جائیں یا ان کے دل میں سوچ سمجھ تو پیدا کرے.**
* یعنی گناہ، محرمات اور فواحش کے ارتکاب سے باز آ جائیں۔
**- یعنی اطاعت اور قرب حاصل کرنے کا شوق یا پچھلی امتوں کے حالات و واقعات سے عبرت حاصل کرنے کا جذبہ ان کے اندر پیدا کر دے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اسی طرح ہم نے تجھ پر عربی قرآن نازل فرمایا ہے اور طرح طرح سے اس میں ڈر کا بیان سنایا ہے تاکہ لوگ پرہیز گار بن جائیں یا ان کے دل میں سوچ سمجھ تو پیدا کرے
TaHa 20:113
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00