Ta­Ha 20:79

سورة طه

مکی آیت: 79/135 صفحہ 317

وَأَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَهُۥ وَمَا هَدَىٰ ٧٩

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر