Yusuf 12:91

سورة يوسف

مکی آیت: 91/111 صفحہ 246

قَالُواْ تَٱللَّهِ لَقَدۡ ءَاثَرَكَ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَإِن كُنَّا لَخَٰطِـِٔينَ ٩١

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    انہوں نے کہا اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ نے تجھے ہم پر برتری دی ہے اور یہ بھی بالکل سچ ہے کہ ہم خطا کار تھے

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر