پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.*— الترجمة الأردية
* فَوَسَطْنَ، درمیان میں گھس جاتے ہیں۔ اس وقت، یا حالت گرد وغبار میں۔ جَمْعًا دشمن کے لشکر۔ مطلب ہے کہ اس وقت، یا جب کہ فضا گرد وغبار سے اٹی ہوئی ہے، یہ گھوڑے دشمن کے لشکروں میں گھس جاتے ہیں اور گھمسان کی جنگ کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًاپھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں