یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.*
* یہ جواب قسم ہے۔ انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔ كَنُودٌ بمعنی كَفُورٍ، ناشکرا۔
— الترجمة الأردية
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٞ

یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation