ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقیناً عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہیٰ اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہو جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationسَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا