اور جفت اور طاق کی!*— الترجمة الأردية
* اس سے مراد جفت اور طاق عدد ہیں یا وہ معدودات جو جفت اور طاق ہوتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں، کہ یہ دراصل مخلوق کی قسم ہے، اس لئے کہ مخلوق جفت (جوڑا) یا طاق (فرد) ہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔ (ایسر التفاسیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلشَّفۡعِ وَٱلۡوَتۡرِاور جفت اور طاق کی!