اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.*— الترجمة الأردية
* ان سےمراد خواص مومنین ہیں، یہ تیسری قسم ہے جوایمان قبول کرنے میں سبقت کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو قرب خاص سےنوازے گا، یہ ترکیب ایسے ہی ہے، جیسے کہتے ہیں، تو تو ہے اور زید زید، اس میں گویا زید کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَاور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں