اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.*— الترجمة الأردية
* موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡاور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے