کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟*— الترجمة الأردية
* اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡکہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟