کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا* یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.**— الترجمة الأردية
* یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟
**- یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُکیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں