یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِیقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا