کہہ دیجئے! کہ میں تو صرف خبردار کرنے واﻻ ہوں* اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی ﻻئق عبادت نہیں.— الترجمة الأردية
* یعنی جو تم گمان کرتے ہو، میں وہ نہیں ہوں بلکہ تمہیں اللہ کے عذاب اور اس کےعتاب سے ڈرانے والا ہوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقُلۡ إِنَّمَآ أَنَا۠ مُنذِرٞۖ وَمَا مِنۡ إِلَٰهٍ إِلَّا ٱللَّهُ ٱلۡوَٰحِدُ ٱلۡقَهَّارُکہہ دیجئے! کہ میں تو صرف خبردار کرنے واﻻ ہوں اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی ﻻئق عبادت نہیں