قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ ١٧
'Abasa 80:17
سورة عبس
مکی
آیت: 17/42
صفحہ 585
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.*
* اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔ قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔ آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے
'Abasa 80:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00