وَوَجَدَكَ ضَآلࣰّا فَهَدَىٰ ٧
Ad-Duha 93:7
سورة الضحى
مکی
آیت: 7/11
صفحہ 596
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.*
- یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی
Ad-Duha 93:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00