وَإِنِّي عُذۡتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمۡ أَن تَرۡجُمُونِ ٢٠
Ad-Dukhan 44:20
سورة الدخان
مکی
آیت: 20/59
صفحہ 497
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کردو.*
* اس دعوت وتبلیغ کے جواب میں فرعون نے موسیٰ (عليه السلام) کو قتل کی دھمکی دی، جس پر انہوں نے اپنے رب سے پناہ طلب کی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کردو
Ad-Dukhan 44:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00