وَأَن لَّا تَعۡلُواْ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنِّيٓ ءَاتِيكُم بِسُلۡطَٰنࣲ مُّبِينࣲ ١٩
Ad-Dukhan 44:19
سورة الدخان
مکی
آیت: 19/59
صفحہ 497
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو*، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.**
* یعنی اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرکے اللہ کے سامنے اپنی بڑائی اور سرکشی کا اظہار نہ کرو۔
**- یہ ماقبل کی علت ہے کہ میں ایسی حجت واضحہ ساتھ لایا ہوں جس کے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں
Ad-Dukhan 44:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00