فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلسَّمَآءُ وَٱلۡأَرۡضُ وَمَا كَانُواْ مُنظَرِينَ ٢٩
Ad-Dukhan 44:29
سورة الدخان
مکی
آیت: 29/59
صفحہ 497
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
سو ان پر نہ تو آسمان وزمین* روئے اور نہ انہیں مہلت ملی.
* یعنی ان فرعونیوں کے نیک اعمال ہی نہیں تھے جو آسمان پر چڑھتے اور ان کا سلسلہ منقطع ہونے پر آسمان روتے، نہ زمین پر ہی وہ اللہ کی عبادت کرتے تھے کہ اس سے محرومی پر زمین روتی۔ مطلب یہ ہے کہ آسمان وزمین میں سے کوئی بھی ان کی ہلاکت پر رونے والا نہیں تھا۔ (فتح القدیر)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
سو ان پر نہ تو آسمان وزمین روئے اور نہ انہیں مہلت ملی
Ad-Dukhan 44:29
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00