Ad-Dukhan 44:47

سورة الدخان

مکی آیت: 47/59 صفحہ 498

خُذُوهُ فَٱعۡتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ ٤٧

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.*
    * یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا، سواء، بمعنی وسط۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر