فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ ٥٩
Ad-Dukhan 44:59
سورة الدخان
مکی
آیت: 59/59
صفحہ 498
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.*
*- تو عذاب الٰہی کا انتظار کر، اگر یہ ایمان نہ لائے۔ یہ منتظر ہیں اس بات کے کہ اسلام کے غلبہ ونفوذ سے قبل ہی شاید آپ موت سے ہمکنار ہوجائیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں
Ad-Dukhan 44:59
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00