بَلۡ هُمۡ فِي شَكࣲّ يَلۡعَبُونَ ٩
Ad-Dukhan 44:9
سورة الدخان
مکی
آیت: 9/59
صفحہ 496
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.*
* یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
Ad-Dukhan 44:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00