Ad-Dukhan 44:9

سورة الدخان

مکی آیت: 9/59 صفحہ 496

بَلۡ هُمۡ فِي شَكࣲّ يَلۡعَبُونَ ٩

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.*
    * یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر