وَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقࣱّ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ ١٩
Az-Zariyat 51:19
سورة الذاريات
مکی
آیت: 19/60
صفحہ 521
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا.*
* محروم سے مراد، وہ ضرورت مند ہے جو سوال سے اجتناب کرتا ہے۔ چنانچہ مستحق ہونے کے باوجود لوگ اسے نہیں دیتے۔ یا وہ شخص ہے جس کا سب کچھ، آفت ارضی وسماوی میں، تباہ ہو جائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا
Az-Zariyat 51:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00