هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيۡفِ إِبۡرَٰهِيمَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ ٢٤
Az-Zariyat 51:24
سورة الذاريات
مکی
آیت: 24/60
صفحہ 521
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟*
* هَلْ استفہام کے لئے ہے جس میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کو یہ تنبیہ ہے کہ اس قصے کا تجھے علم نہیں، بلکہ ہم تجھے وحی کے ذریعے سے مطلع کر رہے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟
Az-Zariyat 51:24
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00