۞ قَالَ فَمَا خَطۡبُكُمۡ أَيُّهَا ٱلۡمُرۡسَلُونَ ٣١
Az-Zariyat 51:31
سورة الذاريات
مکی
آیت: 31/60
صفحہ 522
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟*
* خَطْبٌ شان قصہ۔ یعنی اس بشارت کے علاوہ تمہارا اورکیا کام اور مقصد ہے جس کے لیے تمہیں بھیجا گیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟
Az-Zariyat 51:31
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00