Az-Zariyat 51:32

سورة الذاريات

مکی آیت: 32/60 صفحہ 522

قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمࣲ مُّجۡرِمِينَ ٣٢

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.*
    * اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر