فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّ وَهُوَ مُلِيمࣱ ٤٠
Az-Zariyat 51:40
سورة الذاريات
مکی
آیت: 40/60
صفحہ 522
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وه تھا ہی ملامت کے قابل.*
* یعنی اس کے کام ہی ایسے تھے کہ جن پر وہ ملامت کامﺴتﺤﻖ تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وه تھا ہی ملامت کے قابل
Az-Zariyat 51:40
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00