وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ ٧
Az-Zariyat 51:7
سورة الذاريات
مکی
آیت: 7/60
صفحہ 521
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
قسم ہے راہوں والے آسمان کی.*
* دوسرا ترجمہ، حسن وجمال اور زینت ورونق والا کیا گیا ہے، چاند، سورج، کواکب وسیارات، روشن ستارے، اس کی بلندی اور وسعت، یہ سب چیزیں آسمان کی رونق وزینت اور خوب صورتی کا باعث ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
قسم ہے راہوں والے آسمان کی
Az-Zariyat 51:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00