وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلࣰا ٣
AlAhzab 33:3
سورة الأحزاب
مدنی
آیت: 3/73
صفحہ 418
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں*، وه کار سازی کے لئے کافی ہے.**
- اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔
**- ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں، وه کار سازی کے لئے کافی ہے
AlAhzab 33:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00