سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى ١
Al-A'la 87:1
سورة الأعلى
مکی
آیت: 1/19
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.*
* یعنی ایسی چیزوں سے اللہ کی پاکیزگی جو اس کے لائق نہیں ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اس کے جواب میں پڑھا کرتے تھے، سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (مسند أحمد، 1/ 232 ۔ أبو داود، كتاب الصلاة، باب الدعاء في الصلاة، وقال الألباني صحيح ) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر
Al-A'la 87:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00