وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرࣱ وَأَبۡقَىٰٓ ١٧
Al-A'la 87:17
سورة الأعلى
مکی
آیت: 17/19
صفحہ 592
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.*
* کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے
Al-A'la 87:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00