ٱقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِي غَفۡلَةࣲ مُّعۡرِضُونَ ١
Al-Anbiya' 21:1
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 1/112
صفحہ 322
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا* پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.**
* وقت حساب سے مراد قیامت ہے جو ہر گھڑی قریب سے قریب تر ہو رہی ہے۔ اور وہ ہرچیز جو آنے والی ہے، قریب ہے۔ اور ہر انسان کی موت بجائے خود اس کے لئے قیامت ہے۔ علاوہ ازیں گزرے ہوئے زمانے کے لحاظ سے بھی قیامت قریب ہے کیونکہ جتنا زمانہ گزر چکا ہے۔ باقی رہ جانے والا زمانہ اس سے کم ہے۔
**- یعنی اس کی تیاری سے غافل، دنیا کی زینتوں میں گم اور ایمان کے تقاضوں سے بےخبر ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں
Al-Anbiya' 21:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00