لَا يَسۡمَعُونَ حَسِيسَهَاۖ وَهُمۡ فِي مَا ٱشۡتَهَتۡ أَنفُسُهُمۡ خَٰلِدُونَ ١٠٢
Al-Anbiya' 21:102
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 102/112
صفحہ 331
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے
Al-Anbiya' 21:102
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00