إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَٰغࣰا لِّقَوۡمٍ عَٰبِدِينَ ١٠٦
Al-Anbiya' 21:106
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 106/112
صفحہ 331
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے.*
* فی ھذا سے مراد وہ وعظ وتنبیہ ہے جو اس سورت میں مختلف انداز سے بیان کی گئی ہے بلاغ سے مراد کفایت ومنفعت ہے یعنی وہ کافی اور مفید ہے یا اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں مسلمانوں کے لئے بڑا فائدہ اور کفالت ہے عابدین سے، خشوع خضوع سے اللہ کی عبادت کرنے والے، اور شیطان اور خواہشات نفس پر اللہ کی اطاعت کو ترجیح دینے والے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے
Al-Anbiya' 21:106
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00