Al-Anbiya' 21:46

سورة الأنبياء

مکی آیت: 46/112 صفحہ 326

وَلَئِن مَّسَّتۡهُمۡ نَفۡحَةࣱ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يَٰوَيۡلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٤٦

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    اگر انہیں تیرے رب کے کسی عذاب کا جھونکا بھی لگ جائے تو پکار اٹھیں کہ ہائے ہماری بدبختی! یقیناً ہم گنہگار تھے

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر