وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ إِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ نَافِلَةࣰۖ وَكُلࣰّا جَعَلۡنَا صَٰلِحِينَ ٧٢
Al-Anbiya' 21:72
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 72/112
صفحہ 327
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید*۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
* نَافِلَۃ، زائد کو کہتے ہیں، یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے تو صرف بیٹے کے لئے دعا کی تھی، ہم نے بغیر دعا مزید پوتا بھی عطا کر دیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا
Al-Anbiya' 21:72
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00