ذَٰلِكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ مُوهِنُ كَيۡدِ ٱلۡكَٰفِرِينَ ١٨
Al-Anfal 8:18
سورة الأنفال
مدنی
آیت: 18/75
صفحہ 179
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(ایک بات تو) یہ ہوئی اور (دوسری بات یہ ہے) اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا۔*
* دوسرا مقصد اس کا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا اور ان کی قوت وشوکت کو توڑنا تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(ایک بات تو) یہ ہوئی اور (دوسری بات یہ ہے) اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا
Al-Anfal 8:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00