فَكُلُواْ مِمَّا غَنِمۡتُمۡ حَلَٰلࣰا طَيِّبࣰاۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورࣱ رَّحِيمࣱ ٦٩
Al-Anfal 8:69
سورة الأنفال
مدنی
آیت: 69/75
صفحہ 185
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس جو کچھ حلال اور پاکیزه غنیمت تم نے حاصل کی ہے، خوب کھاؤ پیو* اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ غفور ورحیم ہے۔
* اس میں مال غنیمت کی حلت وپاکیزگی کو بیان کرکے فدیے کا جواز بیان فرما دیا گیا۔ جس سے اس امر کی تائید ہوتی ہے کہ لکھی ہوئی بات سے مراد شاید یہی حلت غنائم ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس جو کچھ حلال اور پاکیزه غنیمت تم نے حاصل کی ہے، خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ غفور ورحیم ہے
Al-Anfal 8:69
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00