بَلۡ هُوَ ءَايَٰتُۢ بَيِّنَٰتࣱ فِي صُدُورِ ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡعِلۡمَۚ وَمَا يَجۡحَدُ بِـَٔايَٰتِنَآ إِلَّا ٱلظَّٰلِمُونَ ٤٩
Al-'Ankabut 29:49
سورة العنكبوت
مکی
آیت: 49/69
صفحہ 402
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بلکہ یہ (قرآن) تو روشن آیتیں ہیں جو اہل علم کے سینوں میں محفوظ ہیں*، ہماری آیتوں کا منکر بجز ﻇالموں کے اور کوئی نہیں.
* یعنی قرآن مجید کے حافظوں کے سینوں میں۔ یہ قرآن مجید کا اعجاز ہےکہ قرآن مجید لفظ بہ لفظ سینے میں محفوظ ہوتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بلکہ یہ (قرآن) تو روشن آیتیں ہیں جو اہل علم کے سینوں میں محفوظ ہیں، ہماری آیتوں کا منکر بجز ﻇالموں کے اور کوئی نہیں
Al-'Ankabut 29:49
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00