وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ نَزۡغࣱ فَٱسۡتَعِذۡ بِٱللَّهِۚ إِنَّهُۥ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ٢٠٠
Al-A'raf 7:200
سورة الأعراف
مکی
آیت: 200/206
صفحہ 176
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اگر آپ کو کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آنے لگے تو اللہ کی پناه مانگ لیا کیجئے* بلاشبہ وه خوب سننے واﻻ خوب جاننے واﻻ ہے۔
* اور اس موقعے پر اگر آپ کو شیطان اشتعال میں لانے کی کوشش کرے تو آپ اللہ کی پناہ طلب فرمائیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اگر آپ کو کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آنے لگے تو اللہ کی پناه مانگ لیا کیجئے بلاشبہ وه خوب سننے واﻻ خوب جاننے واﻻ ہے
Al-A'raf 7:200
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00