يَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالࣰا لُّبَدًا ٦
Al-Balad 90:6
سورة البلد
مکی
آیت: 6/20
صفحہ 594
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ.*
* لُبَدًا ۔ کثیر، ڈھیر۔ یعنی دنیا کے معاملات اور فضولیات میں خوب پیسہ اڑاتا ہے، پھر فخر کے طور پر لوگوں کے سامنے بیان کرتا پھرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ
Al-Balad 90:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00