رَسُولࣱ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفࣰا مُّطَهَّرَةࣰ ٢
Al-Baiyinah 98:2
سورة البينة
مدنی
آیت: 2/8
صفحہ 598
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول* جو پاک صحیفے پڑھے.**
* یعنی حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ۔
**- یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے
Al-Baiyinah 98:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00